زبوُر 134
رب کے گھر میں رات کی ستائش
1زیارت کا گیت۔
آؤ، رب کی ستائش کرو، اے رب کے تمام خادمو جو رات کے وقت رب کے گھر میں کھڑے ہو۔
2مقدِس میں اپنے ہاتھ اُٹھا کر رب کی تمجید کرو!
3رب صیون سے تجھے برکت دے، آسمان و زمین کا خالق تجھے برکت دے۔